بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظآمیہ کے وزیر خارجہ "انتھونی بلنکن" نے کہا:
- ایران کے خلاف جنگ میں ہماری فوجی مداخلت کا حتمی نتیجہ یہ ہوگا:
- ایران دباؤ کے ایک غیر معمولی اوزار ـ یعنی آبنائے ہرمز ـ کے ساتھ اس جنگ سے عہدہ برآ ہوگا؛ جو اس سے پہلے ان کے ہاتھ میں نہیں تھا۔
- موجودہ صورت حال ہمارے لئے ایک تزویراتی شکست ہے۔
- صدر ڈونلڈ ٹرمپ سیدھے راستے سے بھٹک گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ